دیکھتے ہیں تمھیں جاتے ہُوئے اور جِیتے ہیں

"> Posted by:Zeshan

دیکھتے ہیں تمھیں جاتے ہُوئے اور جِیتے ہیں
تم بھی قابُو میں نہیں، موت بھی قابُو میں نہیں

فانی بدایونی
No comments:
Write comments

Advertisement